ڈیڑھ کنا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کنکوے کی قطع کا پتنگ جس کے نیچے تکل کی یادگار میں کاغذ کا چھوٹا سا پھندنا ہوتا ہے ہندوستان میں پتے دار کنکوا، پھندنے دار کنکوا جو ڈیڑھ کنا کہلاتا ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کنکوے کی قطع کا پتنگ جس کے نیچے تکل کی یادگار میں کاغذ کا چھوٹا سا پھندنا ہوتا ہے ہندوستان میں پتے دار کنکوا، پھندنے دار کنکوا جو ڈیڑھ کنا کہلاتا ہے۔